تعارف
ہیلو !
میرا نام نبیل اکرم ہے اور میں لاہور، پاکستان کا ایک سوئچ بورڈ ہول سیل ڈیلر ہوں۔
ہم مدینہ مارکیٹ، شاہ عالم مارکیٹ میں 1990 سے آپ کی خدمت کر رہے ہیں۔ ہم ہمیشہ اپنے صارفین کو بہترین معیار کی مصنوعات دینا چاہتے تھے اور ہم اپنی اس کوشش میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے۔ ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ خریدار کو اپنی پروڈکٹ کی اصل قیمت و معیار بتائیں اور اگر ضرورت ہو تو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے گارنٹی شدہ مصنوعات کو تبدیل کریں۔
ہمارے تمام سوئچ بورڈز/چائنا فٹنگز کی لائف ٹائم گارنٹی ہیں اور اگر انہیں کوئی مسئلہ ہو (ساکٹ کا کھلا ھو جانا یا بٹن کا جام ہونا وغیرہ) کی صورت میں اسے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
مختلف قسم اور ڈیزائن کی وسعت ویب سائٹ پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
اگر آپ خود دکان کے مالک ہیں اور باقاعدہ سپلائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ مزید رعایت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
دیگر الیکٹرک اشیاء جیسے تاروں، بیکولائٹ شیٹس اور وائرنگ بورڈ کو بھی کافی رعایتی قیمت پر خریدا جا سکتا ہے۔
اگر آپ باقاعدہ سپلائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو
مجھ سے وٹس ایپ پر رابطہ کریں؛
03224752004
